گودار :پاکستانی آرمی کا آپریشن 9 بلوچ فرزند لاپتہ

پیر 31 اگست, 2015

گودار(ہمگام نیوز) گوادر میں قابض فورسز نے 9بلوچ فرزندوں کو اغواء کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق جیونی آئرپورٹ پر حملے کے رد عمل میں قابض پاکستانی آرمی نے گودار کے مختلف علاقوں میں قابض فورسز نے آپریشن کر کے 9بلوچ فرزندوں کو گرفتار کر کے نا معلوم منتقل کر دیا ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0