ہوشاپ سے دو تشدد زدہ لاشیں برآمد

اتوار 17 ستمبر, 2017

تربت(ہمگام نیوز)تازہ ترین تربت کے علاقے ہوشاپ میں دو گولیوں چھلی لاشیں

برآمد اطلاعات کے مطابق آج مغرب کے وقت ہوشاپ کے علاقے تل سر میں دو تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئے

جن کی شناخت وزیر ولد علی اور گلزار ولد نصیر کے نام سے ہوئی جو ڈمب کےرہائشی ہیں،لاشوں پر گولیوں کے نشانا ت ہیں

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0