یوم شہداء : کوئٹہ و کراچی میں اسکائی لیڑن فضا میں چھوڑے گئے

ہفتہ 14 نومبر, 2015

کوئٹہ/کراچی( ہممگام نیوز) یوم بلوچ شہداء کے مناسبت سے بلوچ شہداء کمیٹی کے تحت پورے بلوچستان سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ، ریفرنسس اور سیمینار منعقد کرنے کے علاوہ کوئٹہ اور کراچی میں درجنوں اسکائ لیٹرن فضاء میں اڑائے گئے جن پر بلوچ شہداء ڈے کے مناسبت سے پیغامات درج تھے ۔ اسکائ لیٹرن اڑانے کی وجہ سے فضا رنگ و روشنی سے منور ہوگیا ، جسے دور دور سے دیکھا جاسکتا تھا ، جس کی وجہ سے یہ لوگوں کی خاص توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ۔

image_pdfimage_print

[whatsapp] خبریں. RSS 2.0