شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریں مستونگ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد زخمی

 مستونگ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد زخمی

وئٹہ ( ہمگام نیوز ) مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مستونگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3افراد زخمی کردیا زخمیوں میں سید امیر مستونگ عبدالغنی اور نوشکی کے عبدالوحید شامل ہیں ۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کردیا ۔ اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز