جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںآواران، جھاومیں فائرنگ سے تین افراد جانبحق

آواران، جھاومیں فائرنگ سے تین افراد جانبحق

آواران(ہمگام نیوز) آواران کے علاقے جھاو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح جھاو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے سمیت تین افراد کو ہلاک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز