چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںآواران:پاکستانی فورسز نے ایک تشدد زدہ لاش پھینک دی

آواران:پاکستانی فورسز نے ایک تشدد زدہ لاش پھینک دی

آواران (ہمگام نیوز) آواران سے ایک تشدد زدہ لاش بر آمد اطلاعات کے مطابق آواران میں گولیوں سے چھلی لاش برآمد جس کی شناخت ہمراز ولد اسحاق کے نام سے ہوئی جو آواران کے علاقے کہن زیگ کا رہائشی ہیں ۔ ہمراز کو پاکستانی فورسز کے مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے گذشتہ شپ ان کے گھر سےحراست میں لیکر لاپتہ کیا تھا اور آج انکی تشدد کردہ لاش پھینک دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز