سه‌شنبه, آوریل 16, 2024
Homeخبریںآواران: بارکے صدر داد شاہ ایڈوکیٹ کو قتل کردیا،

آواران: بارکے صدر داد شاہ ایڈوکیٹ کو قتل کردیا،

اوتھل(ہمگام نیوز) آواران میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے آواران بارکے صدر داد شاہ ایڈوکیٹ کو قتل کردیا،ملزمان فرار،تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز آواران میں نامعلوم افراد نے آواران بارکے صدر دادشاہ ایڈوکیٹ پراچانک فائرنگ شروع کردی جسکے نتیجے میں وہ موقع پرہی جاں بحق ہوگئے واقعے ملتے ہی مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور انکی نعش کو سول ہسپتال پہنچایا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی آواران پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز