شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںآواران: قابض پاکستان آرمی پر حملہ: کپتان سمیت 3 اہلکار ہلاک

آواران: قابض پاکستان آرمی پر حملہ: کپتان سمیت 3 اہلکار ہلاک

کوئٹہ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے آواران میں قابض پاکستان آرمی پر حملہ، تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے میں نامعلوم مسلح افارد کی جانب سے قابض پاکستان آرمی پر بم دھماکے سے حملہ کیا جس سے ایک کپتان سمیت 3 اہلکار ہلاک ہوگئے ، تاحال اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز