پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںآواران میں آرمی ہیڈ کوارٹر و فوج قافلے پر حملہ کیا:بی ایل...

آواران میں آرمی ہیڈ کوارٹر و فوج قافلے پر حملہ کیا:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے آواران میں آرمی ہیڈکوارٹر پر دوراکٹ فائر کئے۔ کل رات ہی آواران میں کبڑی کے مقام پر بیس گاڑیوں کی فوجی قافلے پر حملہ کیا۔ ان حملوں میں قابض فوج کو بھاری نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز