جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںآواران گودار میں پاکستانی آرمی پر حملہ کیا 11ہلاک 6 زخمی ہوئے...

آواران گودار میں پاکستانی آرمی پر حملہ کیا 11ہلاک 6 زخمی ہوئے .بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ آج آواران میں چوکو شردوئی کے مقام پر قابض آرمی کی گشتی ٹیم پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں پانچ اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ۔ آج ہی آواران میں کلر کے مقام پر صبح ساڑھے گیارہ بجے پاکستان آرمی کی دو گاڑیوں اور سات موٹر سائیکلوں کے قافلے پر حملہ میں دو موٹر سائیکل حملے کی زد میں آئے اور ان میں سوار دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ دو 2 اگست کو گوادر میں قندیل چوک پر آرمی کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، جس سے گاڑی تباہ ، چار اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز