شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںآوران میں ریموٹ کنٹرول بم کا دھما کہ فورسز کا ایک اہلکار...

آوران میں ریموٹ کنٹرول بم کا دھما کہ فورسز کا ایک اہلکار زخمی

آواران(ہمگام نیوز)آوران میں ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ فورسز کا ایک اہلکار زخمی ۔ لیویز ذرائع کے مطابق جمعرات کو ضلع آوران کے علاقے مالا ر میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ۔ لیویز نے زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ علاقہ کو گھیرے میں لیکر تلا شی شروع کردی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز