پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںابوجا:بوکوحرام عسکریت پسندوں کے حملے میں 9 دیہاتی ہلاک

ابوجا:بوکوحرام عسکریت پسندوں کے حملے میں 9 دیہاتی ہلاک

ابوجا(ویب ڈیسک )کیمرون میں شدت پسند گروہ بوکوحرام کے عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں 9دیہاتی ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ عسکریت پسندوں نے درجنوں افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔ یہ واقعہ نائیجیریا کی سرحد کے قریب ایک علاقے میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق ہتھیاروں سے لیس حملہ آوروں نے ٹچاکارماری اور کنگالیری کے دیہات پر دھاوا بول دیا۔ ایک مقامی شخص نے ایسوسی ایٹڈپریس کو بتایا کہ یہ مسلح حملہ آور ٹرکوں کے ذریعے آئے تھے۔ فوجی بیان کے مطابق اس واقعے میں ہلاکتوں کی تصدیق کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم علاقے میں تعینات فوجیوں نے عسکریت پسندوں کی دراندازی کا بتایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز