پنج‌شنبه, آوریل 18, 2024
Homeخبریںافغانستان سے راکٹ حملہ، چار پاکستانی فوجی ہلاک

افغانستان سے راکٹ حملہ، چار پاکستانی فوجی ہلاک

خیبرایجنسی(ہمگام نیوز) دوردراز قبائلی علاقے خیبرایجنسی میں افغانستان سے پاکستانی علاقے میں ایک راکٹ حملے میں چار پاکستانی فوجی ہلاک جب کہ چار شدید زخمی ہو گئے۔

پاکستانی  فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر نے بھی اس حملے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ راکٹ حملہ افغانستان سے پاکستان میں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز