پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںافغانستان کو پاکستان سے خطرہ ہے : اشرف غنی

افغانستان کو پاکستان سے خطرہ ہے : اشرف غنی

کابل ( ہمگام نیوز)افغان صدر محمد اشرف غنی نے کہا کہ دہشگرد، روس ، چیچنیا ، چین اور خصوصا پاکستان سے آتے ہیں ، ہم پر جنگ مسلط کی جارہی ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ افغان خفیہ اداروں کو ہدایت کہ ہے کہ افغانستان میں ڈبل ایجنٹ کرنے والے کا تعین کرئے، ان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت ڈبل ایجنٹ کا کام کرنے والوں کو بے نقاب کرکے پھر کارروائی کریگی ، ان کا کہنا تھا کہ پہلے ہم قندوز کو دہشگردوں سے محفوظ کریں پھر ذمہ داروں تک جائیں گے ، انہوں نے کہا کہ افغانستان کو پاکستان سے خطرہ ہے ، دہشگرد روس ، چیچنیا ، چین اور خصوصاََ پاکستان سے آتے ہیں افغانستان پر امن ملک ہے کسی ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں کریگا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز