پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںامریکہ کب پاکستان کو اپنے قلی کیمپوں کو بند کرنے کو کہے...

امریکہ کب پاکستان کو اپنے قلی کیمپوں کو بند کرنے کو کہے گا ؟؟

ہمگام نیوز۔۔۔امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی صورت حال کو اعلانیہ طور پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا اپنے مشقتی کیمپوں کو بند کرے۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک وزراتی اجلاس میں کیری نے زور دےکر کہا کہ بین الاقوامی برادری شمالی کوریا میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیشن آف انکوائری (سی او آئی) کی رپورٹ کو نظر انداز نہیں کر سکتی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز