جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریں انجمن تاجران نوشکی کے صدر سعید بلوچ کو اغواء کر لیا...

انجمن تاجران نوشکی کے صدر سعید بلوچ کو اغواء کر لیا

نوشکی(ہمگام نیوز)نامعلوم مسلح افراد نے انجمن تاجران نوشکی کے صدر سعید بلوچ کو اغواء کرلیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایک بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر انجمن تاجران نوشکی کے صدر سعید بلوچ کو اغواء کرکے اپنے ہمراہ لے گئے ،بازار کے چوکیداروں نے اغواء کی اطلاع نوشکی پولیس کو دے دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز