جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںانڈونیشیا: جکارتہ میں خودکش حملہ

انڈونیشیا: جکارتہ میں خودکش حملہ

جکارتہ(ہمگام نیوز) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے ایک مصروف بس ٹرمینل کے قریب بدھ کی شام ہوئے ایک مبینہ خود کش بم حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور کم از کم چار دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ انڈونیشیا کی قومی پولیس کے نائب سربراہ جنرل سیف الدین نے کہا کہ بظاہر یہ خود کش بم حملہ ایک ایسے جلوس کے موقع پر کیا گیا، جو رمضان کے اسلامی مہینے کے آغاز کے حوالے سے نکالا گیا تھا۔ رمضان کا آغاز اسے ہفتے کے آخر میں ہو رہا ہے۔ جلوس کے موقع پر بہت سے پولیس اہلکار حفاظتی ڈیوٹی پر تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز