جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںانڈیا کی جانب سے بلوچستان کی آزادی کے حق میں عالمی...

انڈیا کی جانب سے بلوچستان کی آزادی کے حق میں عالمی مہم چلانے کا اعلان

دہلی( ہمگام ویب ڈیسک) انڈیا کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی جانب سے ایک مثبت پیش رفت کے طور پر کل بروز اتوار صبح دس بجے انڈیا کے وقت کے مطابق سوشل میڈیا ’’ ٹوئیٹر‘‘ پہ بلوچستان کی آزادی کے حق میں ایک عالم گیر مہم چلانے کا اعلان کیا گیا ہے جس میں
#LiberateBalochistan
کے ہیش ٹیگ کو استعمال کیا جائے گا
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی انڈیا کے سوشل میڈیا دوستوں نے بلوچستان تحریک آزادی سے اپنی اخلاقی و سیاسی مدد و کمک کے طور پہ ایک کمپین چلایا تھا جو کافی حد تک موچر و کامیاب رہا ،
بلوچ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تمام دوست سیاسی ، ادبی ، سماجی اور دیگر طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے دوستوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ اس عالم گیر مہم میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز