پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںاورماڑہ کےقریب ٹریفک حادثہ،7افراد جاں بحق، 24 زخمی

اورماڑہ کےقریب ٹریفک حادثہ،7افراد جاں بحق، 24 زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پربس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں متعددافراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔لیویزذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز