جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںایجنٹ وڈیرہ طوطی مری اور اس کے بیٹے کو ہلاک کیا۔بی...

ایجنٹ وڈیرہ طوطی مری اور اس کے بیٹے کو ہلاک کیا۔بی ایل اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان جیئندبلوچ نے کہا ہے کہ 18جولائی کو صبح 10بجے سبی کوٹ منڈائی کے علاقے میں ہمارے سرمچاروں نے ایجنٹ وڈیرہ طوطی مری اور اس کے بیٹے کو ہلاک کیا یہ بات انہوں نے پیر کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون این این آئی کوبتائی ترجمان نے کہا کہ وڈیرہ طوطی مریدرینہ چند مراعات کے خاطر بلوچ قومی تحریک کے خلاف سرگرم عمل تھا۔ خاص کر موجودہ حالات میں بے بنیاد ہتھیار ڈالنے والے ڈرامہ میں طوطے دن رات مصروف عمل تھا۔ وہ عام سادہ مری بلوچوں کورورغلا کر اپنے آپ کو بی ایل اے ظاہر کرکے ذرخرید ایجنٹ کے سامنے ہتھیار ڈال دے اور وہ ساد عام مری بلوچوں کے نام استعمال کرکے شروع دن سے مراعات حاصل کررہے تھے ہم واضح کرتے ہیں۔ جو بھی بلوچ قوم اور ہمارے تنظیم کے خلاف کام کرے گی یا ایسے بے بنیاد پروپیگنڈوں کا حصہ بنے گی اس حشر طوطے جیسا ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز