جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںایرانی فورسزکا مشرقی بلوچستان کے سرحدی علاقے مند میں فائرنگ

ایرانی فورسزکا مشرقی بلوچستان کے سرحدی علاقے مند میں فائرنگ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ایرانی فورسز کا مشرقی بلوچستان کے سرحدی علاقے مند میں فائرنگ سے پاکستانی ایف سی کاایک اہلکار ہلاک تین زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ایرانی فورسز نے اس وقت پاکستانی فوج ایف سی پر فائرنگ کردی جب ایف سی کے اہلکار سرحدی علاقے مند میں تھے۔ اس کے علاوہ ایرانی فورسز نے کئی گولے بھی برسائے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز