جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںایران اور چین امریکہ کے خلاف حصہ دار :ہمگام رپورٹ

ایران اور چین امریکہ کے خلاف حصہ دار :ہمگام رپورٹ

چین خطے میں اپنے جارحانہ عزائم کی خاطر پاکستان کے ساتھ ساتھ اب ایران کے ساتھ بھی حصہ دار بن رہا ہے اور ایک بلٹ ایک روڑ اسکیم میں ایران بھی شامل ہورہا ہے اور ان دونوں کی نزدیکی سے بلوچ قومی وجود اور شناخت کو خطرہ ہے بلوچ قوم کے تمام دوشمن ایک صف میں صف بندیاں کررہے ہیں اور خطے کی حالات میں چین ایران حصہ داری بلوچ قوم کے لیے مزید مشکلات پیدا کرسکتا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز