شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںبارکهان میں پاکستانی فورسز عام آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے :بی...

بارکهان میں پاکستانی فورسز عام آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے :بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بارکھان کے علاقے نساو کے قریب آڑہندانی میں پچھلے دنوں سے فوجی جارحیت جاری۔ شدیدجھڑپوں میں چھ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، ہیلی کاپٹر کو بھی نشانہ بنایا۔ترجمان نے مزید کہا کہ ریاستی فورسز نے آپریشن کے دوران بلوچ آبادیوں پر شدید شیلنگ کیا اسکے علاوہ فورسز نے متعدد افراد کو جبری طور پر حراست میں لینے کے ساتھ کئی گھروں کو جلاکر کئی مال مویشی لوٹ کر لے گئے جبکہ علاقے میں اب تک فوجی جارحیت شدت کے ساتھ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز