پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںبالیچہ آپریشن کے دوران لاپتہ کیئے گئے افراد میں سے کچھ کی...

بالیچہ آپریشن کے دوران لاپتہ کیئے گئے افراد میں سے کچھ کی شناخت ہوگئی

تربت (ہمگام نیوز)بالیچہ آپریشن کے دوران لاپتہ کیئے گئے افراد میں سے کچھ کی شناخت ہوگئی۔ گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بالیچہ میں کیئے گئے آپریشن کے دروان لاپتہ کیئے گئے افراد میں عادل اقبال، محمد اقبال،ماسٹر خورشید، ماسٹر پیر جان ، امین عاقل، محمد حسن، درویش ، محمود غلام، عزیز رحیم بخش ، سید محمد، دین محمد ، داد شاہ پیر داد، گل شیر شیر جان عبدالحکیم نیک بخت اور بشیر احمد ہیبتان کے نام معلوم ہوسکے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز