شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںبسیمہ: پاکستانی فورسز نے ایک تشدد زدہ لاش پھینک دیا

بسیمہ: پاکستانی فورسز نے ایک تشدد زدہ لاش پھینک دیا

بسیمہ(ہمگام نیوز)بسیمہ میں ایک لاش برآمد
بسیمہ کے علاقے راگے میں بیس ستمبر کو ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوا جس کی شناخت الہی بخش ولد زرین جو گچک کا رہائشی ہیں
ذرائع کا کہنا ہیں کہ الہی بخش انیس ستمبر کو پاکستانی فورسز و ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے اغواء کیا تھا تشدد کرنے کے بعد میں بیس ستمبر کو ان کی لاش پھینک دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز