جمعه, آوریل 19, 2024
Homeاداریئےبلوچستان: مارچ 2016،قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں 157 بلوچ اغواء 30 شہید

بلوچستان: مارچ 2016،قابض پاکستان آرمی کے ہاتھوں 157 بلوچ اغواء 30 شہید

ہمگام نیوز ماہانہ رپورٹ۔۔۔۔۔

بولان :۔سبی آپریشن کے دوران  پاکستانی آرمی کے ہاتھوں اغواء شدگان بلوچوں کی فہرست
۱۔ماسٹر گل حسن ولد کہٹا،سمالانی بلوچ علاقہ (تاہل)،۲۔نبی بخش ولد امام بخش ،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)
۳۔دور ولد امیر بخش ،سمالانی بلوچ علاقہ (عدونہ قبر)،۴۔بادو ولد دورخان،سمالانی بلوچ علاقہ (شنکوشتا)
۵۔تورخان ولد دور خان ،سمالانی بلوچ علاقہ (شنکو شتا)،۶۔تنگی ولد سوداگیر،سمالانی بلوچ علاقہ (امبادگی)
۷۔مبارک ولد مہران ،سمالانی بلوچ علاقہ (امبادرگی)،۸۔کوتب خان ولد امام بخش،سمالانی بلوچ علاقہ (امبادرگی)
۹۔میر ہزار خان ولد امام بخش ،سمالانی بلوچ علاقہ (امبادرگی)،۰۱۔قیصر ولد حاجی،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)
۱۱۔نورخان ولد میٹھا،سمالانی بلوچ علاقہ(ترکرہی)،۲۱۔میرخا ن ولد یار خان ،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)
۳۱۔مزار خان ولد یار خان ،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)،۴۱۔طالب ولد یار خان ،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)
۵۱۔میھٹا خا ن ولد یارخان،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)،۶۱۔بھائی خان ولد سرور ،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)
۷۱۔سید خان ولد سرور ،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)،۸۱۔لال خان ولد محمد حاجی ،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)
۹۱۔خدا بخش ولد حاجی پیرو،سمالانی بلوچ علاقہ (کمان )،۰۲۔سخی ولد اختر ،سمالانی بلوچ علاقہ (زاموری)
۱۲۔غریب ولد گل محمد،سمالانی بلوچ علاقہ (زاموری)،۲۲۔جلادخان ولد کمال خان ،سمالانی بلوچ علاقہ (مہتی)
۳۲۔مہراب خان ولد کمال خان ،سمالانی بلوچ علاقہ (مہتی)،۴۲۔شادو ولد دومڑ،ساتکزہی بلوچ علاقہ (ضلع اچکمان )،۵۲۔پانزو ولد دو مڑ ،ساتکزہی بلوچ علاقہ (ضلع اچکمان )
۶۲۔نوراک ولد دومڑ ساتکزہی علاقہ (ضلع اچکمان )،۷۲۔جوراک ولد دو مڑ،ساتکزہی بلوچ علاقہ (کمان)
۹۲۔مولا طالب ولد جمعہ خان ،سمالانی بلوچ علاقہ (کمان )،۰۳۔جمعہ ولد دلشات،سمالانی بلوچ علاقہ (تلانگ،جیکی)
ان لاپتہ ہونے والے میں سات بلوچ کو شدید تشدد کرکے کچھ دنوں بعد لاشیں پھینک دی،
شہیدوں کے نام :؛
۱۔زمان خان ولد محمد رحیم ،سمالانی بلوچ علاقہ (سنجاول،دوسو)
۲۔قیصر خان ولد عبدالنبی،سمالانی بلوچ علاقہ (سنجاول،دوسو)
۳۔حکیم ولد اسلام ،سمالانی بلوچ علاقہ (ترکڑہی)
۴۔رمضان ولد غلام ،علاقہ (سانگان )
موخ مری (شارگ)لاپتہ ہوا (خیٹ )سے شادی پہ آیا ہوا تھا ،چمو مری علاقہ (سانگان )

یکم مارچ 2016
مشکے کے علاقے النگی سے دو کمسن بھائی اور آوارن ایک طلبا کو فورسز نے اغواء کیا
جن کی شناخت :شاکر ولد محمد رمضان سکنہ النگی مشکے
نادرولد محمد رمضان سکنہ النگی مشکے ،جن کی عمریں تیرہ اور پندرہ سال ہیں ۔
آوران میں ہال کے قریب شہیک ولد ہاشم کو اغواء کر کے لاپتہ کیا گیا ۔
دوئم مارچ 2016
تربت میرانی ڈیم کے قریب تین لاش برآمد ،جن میں دو کی شناخت ہوگئی
جن کے نام :ثناء اللہ ولد سعید سکنہ ملائی نگودشت ر جن 14ستمبر2015کو گودار سے فورسز نے اغواء کیا تھا
دوسرے لاش کی شناخت پھٹان مری کے نام سے ہوئی جن کو 27فروری کو تربت سے فورسز نے اغو اکیاء تھا
کاہان : تین ناقابل شناخت لاشیں برآمد
کاہان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی آرمی کی زمینی فضائی آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہی ،آپریشن کرکے تین افراد کی لاشیں پھینکی تھی جن کی شناخت تا حال نہ ہوسکی
علاقائی ذرائع کے مطابق جن تین افراد کی لاشیں دوران آپریشن پھینکی گئی ۔خدشہ یہی ہے کہ یہ لاپتہ بلوچ فرزندوں کی لاشیں ہیں جن کو اہل علاقہ شناخت نہ کر سکے۔
3مارچ 2016
ڈیرہ بگٹی بازار کے قریب فورسز نے تین افراد کو لاپتہ کر دیا جبکہ ان کے نام معلوم نہ ہوسکے ۔
ہوشاپ کے قصبہ کارکی سے سرکاری ہسپتال سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک ڈاکٹر اغواء
جن کی شناخت ؛ڈاکٹر ولید اد ولد گل سکنہ کارکی ،ہوشاپ
تربت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم اغواء
جن کی شناخت : دلاوارولد ابابکر سکنہ پیدراک
5مارچ2016
مچھ : پاکستانی فورسز کا چھاپہ خاتون سمیت 3افراداغواء
رحم علی مزارانی مری کے گھر پہ چھاپہ مار کر رحم علی مری سمیت جام خاتون،دو سالہ یاسین اور دو ماہ کی بچی عاصمہ کو اغواء کر لیا۔
تربت: دشت کمبل میں پاکستانی آرمی کا آپریشن دو بلوچ فرزند اغواء
جن کے نام ؛ ساجد ولد امام بخش سکنہ کمبل دشت
سعیداللہ ولد عبداللہ سکنہ کمبل دشت۔
6مارچ2016
گودار :پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم اغواء
جن کا نام : عابد ولد عبداللہ سکنہ گودار
9مارچ2016
سبی میں قابض پاکستانی فورسز نے چار بلوچ فرزند کی لاشیں ڈی ایچ کیوہسپتال میں رکھ کر چلے گئے
جن کی شناخت نہ ہوسکی
12مارچ2016
قابض پاکستانی فورسز نے خاران شہر میں ایک بلوچ فرزند کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا جبکہ نام معلوم نہ ہوسکا
ایسی طرح تربت میں بھی ایک بلوچ فرزند کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا جبکہ نام معلوم نہ ہوسکے۔
13مارچ2016
ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فورسز نے:پھیلاوغ کے علاقے گوٹھ لال خان میں لال بگٹی کے گھر پرراکٹ مار کر پورا گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا
جن میں لال خا ن بگٹی کے پیران سالہ والد ،اہلیہ اور ایک بیٹی شہید ہوئے عورتوں بچوں سمیت متعدد لوگ زخمی ہوئے۔
اسی طرح ایک قریبی گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین زخمی ہوگئیں ،جن کی شناخت نہ ہوسکی
سوئی و خاران میں پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو اغواء کردیا جن کے نام معلوم نہ ہوسکے
14مارچ2016
تمپ :پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو اغواء کیا
جن کی شناخت :محراب ولد دلیپ اور آصف ولد شبیر سکنہ تمپ
سبی : پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین بلوچ فرزند اغواء جن کے نام معلوم نہ ہوسکے
ڈیرہ بگٹی کے علاقے گنڈوٹی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 9خواتین 13بچوں سمیت 26افراد اغواء
جن کے نام : منظور بگٹی ولد لاغری ،گنجا ولد لاغری ان کے گھر کے تین خواتین اور پانچ بچے شامل ہے
واسو بگٹی ولد توکل بگٹی ان کے گھر کی چار خواتین اور پانچ بچے شامل ہےْ
امید علی بگٹی ولد مراد بگٹی ان کے گھر کی دو خواتین اور تین بچے بھی پاکستانی فورسز نے گرفتار کرنے کے لاپتہ کردیا ۔
15مارچ2016
تمپ کے علاقے گومازی میں قابض پاکستانی فورسز نے دو افراد کو اغواء کر لیا
جن کے نام :واجو ولد حافظ غنی ،جان محمد ولد یقوب جو مند کے علاقے گوبرد کے رہائشی ہے۔
16مارچ2016
کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی میں میترزئی میں چار افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ سوئی میں دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا گیا۔
17مارچ2016
تربت :گزشتہ روز دشت کے مختلف علاقوں میں چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام منتقل کردیا
جن کے نام:باھوٹ چات کے رہائشی ملا بشیر ،اور محمد اکرام جبکہ درچکو سے عبد الحمید ولد غلام محمد اور ناصر ولد شیر محمد شامل ہیں
پاکستانی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں آپریشن کرکے 14افراد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا
پاکستانی فورسز نے تمپ بازار سے طالب علم عمران ولد ولی محمد سکنہ پل آباد کو گرفتار کرکے لاپتہ کرد یا ۔
19مارچ2016
ڈیرہ بگٹی کے علاقے کھٹن اور نصیرآباد کے چھتر میں عام آبادیوں پر گن شپ ہیلی کاپٹر اود بھاری نفری
استعمال کرتے ہوئے آپریشن کا آغاز کردیا جس کے دوران پانچ افرادکو شہید جبکہ 9افراد کو اغواء کرکے ساتھ لے گئے
اغواء ہونے والے نام:::شیرخان ولد قادرو ،میوا ولد قادرو،پاروبگٹی ،دین محمد بگٹی ،بھاگیا بگٹی ،بہرام بگٹی،جانو بگٹی
ہچل بگٹی اور علی مراد شامل ہیں
20مارچ 2016
بلیدہ کے علاقے الندور زیردان میں پاکستانی فورسز کا آپریشن کئی گھر جلا دیے بچی سمیت دو افراد شہید
جن کے نام :دس سالہ فاطمہ بنت خالد ،امیر بخش ولد داد رحمان اور رشید ولد گہرام جو پاکستانی فورسز نے شہید کیے۔
21مارچ2016
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں آپریشن چار افراد گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیے
جبکہ پنجگور کے علاقے گرمکان میں ایک افراد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا
تمپ پاکستانی فورسز نے تین افراد کو اغواء کرلیا
جن کے نام ؛ماسٹر مسعود ولد ابرھیم جلیس ،ماسٹر شوکت ان کا بیٹا شامل ہیں
خضدار آر سی ڈی روڈ میں شاشان ہوٹل کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد
جس کی شناخت صاحب خان کے نام سے ہوئی۔
22مارچ2016
کوہلو میں پاکستانی آرمی کا آپریشن ،کوہلو ،نیساؤ میں فورسز نے 6 بلوچ فرزندوں کو شہید کرنے کے ساتھ متعدد لاپتہ کردیا
کوہلو نیساؤ میں نو رعلی مری دو فرزندوں سمیت شہید کردیا کئی گھروں کو نذر آتش کردیا ،جبکہ پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوئی
تمپ میں پاکستانی آرمی نے محروم ماسٹر اختر کے گھر وں کو نذر آتش کرنے کے بعد اسکے بیٹے عامر ولد محروم ماسٹر اختر کو اغواء کر لیا ۔
تربت کے علاقے بلیدہ میں فورسز نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کردیا ،بلیدہ سوراپ کے مقام پر کالج کے قریب
پاکستانی آرمی نے فائرنگ کرکے وزیر ولد ابابگر سکنہ بالگتر کو شہید کر دیا ۔
کوئٹہ میں ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
جن کی شناخت امیر حمزہ سکنہ اسپنی روڈ کے نام سے ہوئی ۔
24مارچ2016
تمپ:پہاڑی علاقے لتم سے پاکستانی فورسز نے چار چرواہوں سمیت دس افراد اغواء کر لیا
جن کے نام ،تمپ رودبن کے چار بلوچ چرواہوں رضا ولد یوسف ،قاسم ولد موسی دو کے نام معلوم نہ ہوسکے
زامران کے رہائشی مجید ولد غلام شاہ سمیت دیگر پانچ افراد کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے جن کے نام معلوم نہ ہوسکے۔
پیدراک سے محمد جان رہائش پیدراک کو پاکستانی فورسز اغواء کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا
تربت کے علاقے گیبن میں پاکستانی فورسز نے شکیل بلوچ اغواء کرلیا ،
27مارچ2016
بسیمہ میں ستر سالہ بزرگ شہید
بسیمہ کے علاقے راغے میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر حملہ کرکے گھر میں لوٹ مار کے بعد ،محمد نامی ستر سالہ بزرگ بلوچ کو شہید کر دیا
28مارچ2016
کچلاک اور تربت میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھو ں 21افراد اغواء
کچلاک کی کلی اسٹیشن میں قابض پاکستانی فورسز نے 16افراد اغواء کیے ،تربت میں پانچ افراد کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا
مگر مزیدمعلومات میڈیا کو فراہم نہیں کی گئیں ،
30مارچ2016
بسیمہ میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ خدا رحیم گروہ نے ایک شخص حافظ مجیب ولد شریف کو اس وقت گولیوں سے چھلنی کرکے شہید کیا جب وہ قرآن پاک کررہا تھا ۔
ہوشاپ کے رہائشی داد بخش ولد صالح محمد پاکستانی فورسز نے ہوشاپ سے اغواء کر لیا
31مارچ2016
گومازی سے شفیع محمد ولد محمد علی کوپاکستانی فورسز نے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز