شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںبلوچستان مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ایک مسخ شدہ لاش برآمد

بلوچستان مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ایک مسخ شدہ لاش برآمد

( ہمگام نیوز)بارکھان کے علاقے کھڑا سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو بارکھان کے علاقے سے لیویز نے تشدد زدہ لاش برآمد کرلی جیسے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیا گیا تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو تربت شہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص سجاد کو زخمی کردیا اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے زخمی کو فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا جہاں پر اس کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے سریاب کے علاقے میں مقامی پلازے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے زخمی کو ہسپتال میں داخل کردیا 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز