پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںبلوچستان میں ایف سی کے کم از کم 650 اہلکار ہلاک ہوئے...

بلوچستان میں ایف سی کے کم از کم 650 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، آئی جی ایف سی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) فرنٹیئر کور (ایف سی) کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل شیر افگن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کم سے کم 650 ایف سی اہلکا ر ہلاک ہوئے ہیں۔

انھوں نے یہ بات کوئٹہ میں  قابض ایف سی کی جانب سے منعقد ایک تقریب میں بتائی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز