جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبلوچستان میں تعلیمی اداروں کی حالت زار کا نوٹس لیا جائے ۔...

بلوچستان میں تعلیمی اداروں کی حالت زار کا نوٹس لیا جائے ۔ بلوچ طلبا ایکشن کمیٹی

بلوچ طلبا ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی کے اعلان کے باوجود اب تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کی حالت ناگفتہ بہ ہے جہاں پہ حصول تعلیم کیلئے میسر سہولتات کا فقدان ہے اور ساتھ ہی اب تک بھی بیشتر سکولوں میں اساتذہ غیر حاضر ہیں اور اس حوالے سے بلوچ طلبا ایکشن کمیٹی نے بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں غیر حاضر اساتذہ کی کوائف جمع کرنے کا آغاز کیا ہے اور بہت جلد علاقہ، سکول اور غیر حاضر اساتذہ کی لسٹ ذمہ دار حلقوں سمیت میڈیا کو فراہم کریں
مرکزی ترجمان نے بلوچستان حکومت سے مطالبہ کیا کہ سیاسی بنیادوں کے بجائے بلوچستان میں باصلاحیت و تعلیم یافتہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ابھرا جائے اور ان سے استفادہ کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز