جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںبلوچستان کے بیشترعلاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں

بلوچستان کے بیشترعلاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کے بیشترعلاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں وادی کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد سے ٹھنڈی ہوائیں چل رہیں ہیں ، جس کے باعث سردی کی شدت بدستور برقرار ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی دو جبکہ قلات میں بھی منفی دو سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔ موسم کا حال جاننے والے کہتے ہیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، قلات، ڑوب اور مکران ڈویڑن میں موسم مزید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز