جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اکتوبر کو پنجگور کے علاقے عسائی اور بونستان کے درمیان سورنگ میں بلوچ ریپبلکن آرمی اور مسلح دفاع کے کارندوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی جس میں سرکاری گماشتہ تنظیم کے کئی کارندوں کی زخمی ہونے کی اطلاعت ہے جبکہ ہمارے تمام ساتھی باحفاطت نکلنے میں کامیاب ہوئے ریاستی سر پرستی میں چلنے والے تمام گروپوں چاہئے مزہبی شکل میں ہو یا قبائلی سب کے متعلق بلوچ ریپبلکن آرمی اپنی پالیسی واضح کرچکی ہیں بلوچ قومی جہد میں رکاوٹ بننے والے تمام عناصر کو نشان غبرت بنادینگے۔ سر بازبلوچ

 جبکہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ جمعہ کی رات تربت ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دو گولہ فائر کیے جو چھاونی کے عقب میں گرئے جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔سرزمین کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز