شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںبلوچ گلوکار رفیق اُمان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

بلوچ گلوکار رفیق اُمان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے ڈی بلوچ پُل کے قریبی بلوچ گلوکار بلنگور کا ہیڈ ماسٹر رفیق اُمان ولد حاصل رہائش بلنگور کو کچھ نقاب پوشوں نے اغواء کیاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہیں پاکستا ن کے آرمی کا بنا یا ہوا ڈیتھ اسکواڈ لوگوں نے اُٹھایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز