جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبلوچ گلوکار سبزعلی بگٹی کے گھر کے باہر دھماکہ،بچی سمیت تین افراد...

بلوچ گلوکار سبزعلی بگٹی کے گھر کے باہر دھماکہ،بچی سمیت تین افراد زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانکی میں بلوچی گلوکار سبز علی بگٹی کی رہائشگاہ کے باہر بارودی سرنگ کا دھماکہ بچی سمیت تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانکی میں بلوچی گلوکار سبز علی کے گھر کے باہر نامعلوم افراد نے بارودی سرنگ نصب کی تھی جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئی بچی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا مزید تحقیقات جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز