جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبلیدہ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں پانچ افراد لاپتہ

بلیدہ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں پانچ افراد لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز)بلیدہ میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں پانچ بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سلو میں آج مغرب کے وقت ایف سی نے ایک ایرانی ڈیزل ڈپو پر چھاپہ مار کر پانچ ایرانی گاڈیاں انکے ڈرایور سمیت اور ڈپو کے مالک کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز