جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںبلیدہ اور دکی میں فائرنگ، دو افراد جانبحق

بلیدہ اور دکی میں فائرنگ، دو افراد جانبحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی ۔ جبکہ دکی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نصیب اللہ کو ہلاک کردیا اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز