جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبلیدہ میں سیکورٹی فورسز کے مین کیمپ پر حملہ کیا۔بی آر اے

بلیدہ میں سیکورٹی فورسز کے مین کیمپ پر حملہ کیا۔بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ، ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بتایا کہ بلوچ سرمچاروں نے تربت کے علاقہ بلیدہ میں سیکورٹی فورسز کے مین کیمپ پر جدید راکٹوں اورہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ترجمان نے کہا کہ ریاستی اداروں کی جانب سے مذہبی تہواروں کے دن سول آبادی پر حملہ آور ہوکر بلوچ خواتین اور بچوں کو شہید کرنا عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور اس حوالے سے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی ریاستی مظالم کو تقویت دے رہی ہے عالمی فورسز مداخلت کرکے بلوچ سول آبادی کے دفاع میں ہم سے معاونت کریں اور ریاستی طرز پر حملوں کی قوت ہم بھی رکھتے ہیں اگر بلوچ سرزمین پر بلوچوں کو حق زندگی حاصل نہیں تو پنجاب کے فوجی افسران اور بیوروکریسی آرام کے خواب چھوڑ دے ترجمان نے کہاکہ سرمچار عالمی جنگی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے اب تک ان افسروں کے گھروں پر حملوں سے گریزاں ہیں مگر انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی پر بلوچستان سمیت ملک بھر کے تفریحی مقامات پر جہاں یہ افسران سیرو تفریح کرتے ہیں انہیں ہدف بنانے پر ہمیں مجبور کررہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز