پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںبولان ندی میں ڈوب کر 3افراد سمیت 4 افراد جاں بحق

بولان ندی میں ڈوب کر 3افراد سمیت 4 افراد جاں بحق

مچھ (ہمگام نیوز)بولان ندی میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے 3افراد سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد کوئٹہ سے بولان ندی میں پکنک منانے کیلئے آئے ہوئے تھے لاشیں ڈھاڈر ہسپتال منتقلی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا تفصیلات کیمطابق کوئٹہ سے پکنک منانے کیلئے آنے والے ایک ہی خاندان کے 3افراد سمیت 4افرادبولان ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہلاک ہونے والے افراد میں محمد شہزادمحمد شعیب دانش علی پسران ظفر اقبال درانی اور سونی شیخ شامل ہیں تمام جاں بحق افراد سرکی روڑ کے رہائشی ہے لاشیں سول اسپتال ڈھاڈر منتقل کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز