شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںبولان : پاکستان آرمی کی بربریت گذشتہ ایک ہفتے سے جاری

بولان : پاکستان آرمی کی بربریت گذشتہ ایک ہفتے سے جاری

مچھ (ہمگام نامہ نگار) پاکستان آرمی کی جانب سے گذشتہ ایک ہفتے سے بولان کے مختلف علاقوں جالڑی، سانگان، سنجاول میں عام عوام کے خلاف آپریشن جاری ہے ، جس اب تک کئی علاقوں سے معتدد بلوچ فرزندوں کو پاکستانی فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ، جبکہ آج صبح سے بھی پاکستان آرمی کی فضائی اور زمینی فورسز نے ایک اور بڑے آپریشن کا آغاز کردیا ، کئی علاقوں کی ناکہ بندی کرکے وہاں پہ ہر قسم کی نقل و حرکت پہ پابندی عائد کی ہے اور علاقائی ذرائع کے مطابق کئی جگہوں پہ پاکستانی فورسز نے گھروں میں لوٹ مار اور کئی مقامات پہ فصلوں کو بھی نذر آتش کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز