جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبھارت نے چین کے حملے اور ایک سو اٹھاون بھارتی فوجی ہلاک...

بھارت نے چین کے حملے اور ایک سو اٹھاون بھارتی فوجی ہلاک کرنے کے دعوی کو بکواس قرار دے دیا۔

نئی دہلی(ہمگام نیوز) چین کے طرف سے یہ دعوی کیا گیا ہیکہ اس نے سیکم کے علاقے میں بھارتی افوج کے چوکیوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک سو اٹھاون بھارتی فوجی ہلاک ہعے ہیں۔تاہم بھارتی حکومت نے چین کے اس دعوی کو بکواس اور جوٹا پروپگنڈا قرار دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک مہینے سے چائینا اور بھارت کے درمیان سرحد پر کشیدگی ہے۔یہ کشیدگی تب پیدا ہوئی جب بھارتی افواج نے چین کو ڈوکلم میں ایک روڈ کی تعمیر پر روکا تھا بھارت کو اس روڈ کی تعمیر پر شدید تحفظات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز