شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںبی آراےنےجعفرایکسپریس ٹرین پرحملہ کرنے کی زمہ دار قبول کرلی۔

بی آراےنےجعفرایکسپریس ٹرین پرحملہ کرنے کی زمہ دار قبول کرلی۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کے دفاتر فون کر کے اطلاع دی کہ آج شام کے وقت بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے جت محلہ کے قریب کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ اس حملے کے نتیجے میں دس فٹ تک ریلوے ٹریک تباہ اور جعفر ایکسپریس کو بھی جزوی نقصان پہنچا،انھونے کہا کہ ہم پہلے بھی بلوچ عوام کو تنبیہ کرچکے ہے کہ ٹرینوں میں سفر کرنے سے گریز کریں کیونکہ تمام پاکستانی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا۔بی آر اے اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔ سرباز بلوچ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز