شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںبی آراے نے مختلف واقعات کی ذمہ دار قبول کر لی۔

بی آراے نے مختلف واقعات کی ذمہ دار قبول کر لی۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ری پبلکن آرمی نے مختلف واقعات کی ذمہ داری قبول کر لی ، ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے کٹگری میں قلات کے مقام پر گوادر کاشغر روٹ پر کام کرنے والے اہلکاروں کی چوکی پر راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کر دیا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھاناپڑا ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ روز گوادر شہر میں کوسٹ گارڈ کے حاضر سروس اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز