چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے آئل ٹینکروں پر حملوں کی ذمہ داری قبول...

بی آر اے نے آئل ٹینکروں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی نے آئل ٹینکروں پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی۔بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کیا کہ قلات کے علاقے سنگدان میں سیندک پروجیکٹ کیلئے تیل لے جانیوالے دو آئل ٹینکروں پر حملہ کرکے انہیں شدید نقصان پہنچایا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز