شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے تربت نیوی کیمپ پر حملہ کی ذمہ داری...

بی آر اے نے تربت نیوی کیمپ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نےآج کیچ کے علاقے تربت میں پاکستانی نیوی کی مرکزی کیمپ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکاروزخمی ہوئے۔ ترجمان نے کہا کہ ان کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز