جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے سریاب روڈ دھماکے کی زمہ داری قبول کرلی

بی آر اے نے سریاب روڈ دھماکے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگم نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے اخباری دفاتر سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے سریاب میں قابض فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔جس میں فورسز کے دو اہلکارہلاک اور متعد زخمی ہوئے۔ہماری کاروئیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز