جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی آر اے نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول...

بی آر اے نے سیکورٹی فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرلی

گوادر(ہمگام نیوز)

بلوچ ریپبلکن آرمی کے سر مچاروں نے بیس ستمبر کو تر بت سے گوادر جانے والی ایف ڈبلیواو کے کانوائی پر دشت بیری کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا حملے میں چھ اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوئے قابض ریاستی فورسز پر حملے بلوچ سر زمین سے ان کے انخلا تک جاری رہیں گے ۔ سر بازبلوچ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز