شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںبی آر اے و بی ایل ایف نے مشترکہ کارروائی کی ذمہ...

بی آر اے و بی ایل ایف نے مشترکہ کارروائی کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ( ہمگام نیوز)بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز تمپ کے علاقے رودبن میں فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں فورسز کو بھاری نقصان پہنچا ـ اس کے علاوہ بی ایل ایف کے سرمچاروں کے ساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں آواران سے مالار جانے والے فورسز کے قافلے پر بزداد میشود کے مقام پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے بھاری نقصان پہنچایا جبکہ تمپ کے علاقے نظرآباد میں فورسز کے گاڈی کو ریموٹ کنٹرول بمب سے نشانہ بنایا حملے میں گاڈی کو جزوی نقصان پہنچا۔ ہماری کاروائیاں سرزمین کی آزادی تک جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز