پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریں بی ایس او آزاد آواران زون کی جنرل با ڈی اجلا...

بی ایس او آزاد آواران زون کی جنرل با ڈی اجلا س زیر صدرات زونل صدر مہما ن خا ص مر کز ی کمیٹی کے رکن منعقد ہو ا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)بی ایس او آزاد آواران زون کی جنرل با ڈی اجلا س زیر صدرات زونل صدر مہما ن خا ص مر کز ی کمیٹی کے رکن منعقد ہو ا ،اجلا س میں سابقہ رپو رٹ ،سیا سی صور ت حا ل ،تنظیمی امو ر ،آئند لا ئحہ عمل زیر بحث رہے اجلا س سے رہنما ؤں نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بلو چ تحر یک آزادی کی جد وجہد میں نو جو انو ں کی کر دار کا فی مثبت ہے جو قومی فر ض ادا کر تے ہو ئے اس مقام میں پہنچا دی ہے۔ جد وجہد انسان کے احساس کے ساتھ قومی ذمہ داری بھی ہے۔ جہد آزادی میں قر با نی فطری تقاضہ ہے ہمیں آزادی کے جد وجہد میں دشمن کی ہر طر ح کے چالوں کو سمجھنا چا ہئے کہ جس طر ح ردانقلا بی قوتو ں کو بلو چ جہد آزادی کے سامنے کھڑ ے کر نے کے جو کو شش ہو رہا ہے ہمیں تنظیمی نظم و ضبط کے ساتھ ان کا مقا بلہ کر نا چا ہئے بلو چ نو جو انو ں کے اغو اء اور شہا دت ہمیں خو د میں احسا س پید ا کر نا چاہئے آزادی کی جد وجہد میں علم و ذانت ہمیں منزل تک لے جاتاہے ،اس وقت 20ہزار سے زیا دہ بلوچ نو جو ان بزرگ خواتیں اور بچے ریاستی ٹا رچر سیلو ں میں بند ہیں اور 18مار چ 2014 کوکو ئٹہ میں سیٹلا ئٹ ٹا ؤ ں مکران روڈ سے ہمارے مر کز ی چیرمین زاہد بلو چ کو فورسز اورخفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغو ا ء کیا جو آج تک زندان میں بند ہے لیڈر اور رہنما ؤں کی کمی ضر ور محسو س ہو تی ہے۔ لیکن ان کے فکر اور نظر یہ ہما ری رہنما ئی کر رہے ہیں بی ایس او آزاد ایک انقلا بی ادارہ ہے جہا ں سے ہم تر بیت پا کر دنیا کے سامنے اپنے آپ کو ایک شعور یا فتہ قو م کی حیثیت سے منوا رہے ہیں۔بی ایس او کے کارکنو ں سمیت تمام بلوچ جہدکاروں کی جدوجہد ضر ور رنگ لا تیں ہیں۔ بی ایس او آزاددشمن کی زیر عتاب ہو نے کے با وجو د بھی بلو چستان سمیت پو رے دنیا میں بلو چ طا لب علمو ں کی نما ئند گی کر رہی ہے ،پا کستان کی پرورش کردہ مذہبی شدت پسند بلو چ علا قوں میں مذہبی تفریق پید ا کرنے کی آخری حد تک کوششیں کر رہے ہیں۔ 28اگست میں آواران کا واقعہ اسکی بڑی مثال ہے۔جوکہ آرمی اہلکاروں کے ذریعے حملہ کروایا تھا۔ بلو چ معاشر ے میں جس طر ح حالات پید اکر نے کی کو شش ہو رہا ہے۔ اس کیلئے بی ایس اوآزاد کے تمام کارکن کو چاہیے کہ وہ علم و شعور کے تحت بلو چ قوم میں آگا ہی پیداکرنے کیلئے دن رات محنت کریں اور دشمن سازشوں کو ناکام بنائیں۔ دشمن ہر طر ح کے حر بہ آزمالیتا ہے ۔ ہمیں اس سے با خبر ہو نا چا ہئے ۔ ہم اس اجلا س کے تو سط سے اقوم متحد ہ سمیت تما م انسانیت دوست اداروں سے اپیل کر تے ہیں وہ اسیر اں کی با زیا بی کے کر دار ادا کر یں اور پا کستان کی ظلم وجبرکا نوٹس لے کر انہیں روکنے کے اقد ام اٹھا ئیں۔ کیونکہ پا کستان میں مذہبی شد ت پسندی کی جڑ یں ہیں جو مذہبی شد ت پسند ی پید ا کر رہے ہیں۔ ، اجلاس میں بی ایس او آزاد کی مر کزی کال پر چیر مین زاہد بلو چ سابقہ چیر مین زاکر مجید ڈاکٹر دین محمد اور تمام بلو چ اسیران ں کی عدم با زیا بی خلا ف اقوم متحد ہ کی خا مو شی اور انکو متو جہ کر نے کیلئے 11تا 13نو مبر کی شٹرڈوان اور پہیہ جا م ہڑتا ل کا ل کو کا میا ب بنا نے کیلئے بلو چستان کی تما م تا جر برداری اور ٹرانسپو ٹ بر داری سے اپیل کر دی گئی کہ وہ 11تا 13نو مبر کو عا م کو کا میا ب بنا یا اور 11تا 13نو مبر کو آواران میں بھی عام ہڑتا ل اور 13 نو مبر کو ہر سال کی طرح یو م شہد ا ئے بلو چستا ن کے دن کی منا سبت سے بی ایس او کی مر کز ی کا ل کے پر شہداء کی یاد میں ریفرنس کا منعقد کیا جا ئے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز