جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی ایس او آزاد کی جانب سے بلوچ اسیران کی عدم بازیابی...

بی ایس او آزاد کی جانب سے بلوچ اسیران کی عدم بازیابی کیلئے احتجاجی کیمپ لگایا گیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلو چ اسٹوڈنٹس آرگنا ئز یشن آزاد جھا ؤ زون کی جا نب سے بلوچ اسیرلیڈر چیرمین زاہد بلو چ چیر مین ذاکر مجید ڈاکٹر دین محمد ،محمد رمضا ن بلو چ سمیع مینگل ارشا د بلو چ،عمر ان بلو چ، حاصل حسرت سمیت بلو چ اسیر ان کی عد م بازیا بی کیلئے احتجاجی کیمپ لگا یا گئے ،احتجا جی میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی احتجاجی کیمپ سے بی ایس او کے رہنماؤں نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بی ایس او آزاد کی یہ احتجا جی کیمپ بی ایس او آزاد کی اسیر لیڈر چیرمین زاہد بلو چ ذاکر مجید سمیت تمام بلو چ سیا سی کارکنو ں کی عد م با زیا بی کے لئے منعقد کی ہے ،بلو چستا ن میں جس طر ح بلو چ فر زند وں کی اغو اء ہو نا کاسلسلہ ختم ہو نا کا نا م نہیں لیتا ہے ،گذشتہ چھ مہینے سے زیا د ہ یعنی 18مارچ 2014 سے بی ایس او آزاد کی اسیر لیڈر چیرمین زاہد بلو چ اغو ا ء ہو چکے ہیں مگر انکی اب تک کو ئی حال احو ال نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں ،بی ایس او آزاد نے اپنے رہنما ؤں کی عدم با زیا بی کیلئے احتجا ج کے تما م ذریعے کو استعما ل کی ہے بی ایس او آزاد مرکز ی کمیٹی کے رکن لطیف بلو چ 46دن تک تادم مر گ بھو ک ہڑتال میں بیٹھے رہے جو بلو چ لیڈروں اور دانشوارں کی اپیل اورانسان حقوق کے تنظیموں کے یقین د ہی پر بھو ک ہڑتا ل کو ختم کی مگر اس کے با وجو د اب تک بی ایس او کے لیڈ ر چیرمین زاہد بلوچ با زیا ب نہیں ہو ئے ہما ری اتنی احتجا ج کے با وجو د بھی قبضہ گیر کے کان میں جو ن تک نہیں رہنگتی ،دوسر ی طر ح انسان حقوق کے دعودار بھی اب خامو ش تما شائی بن بیٹھے ہیں ،جس طر ح بلو چستان انسانی حقوق کی پا ما لی ہو رہا ہے معصوم بلو چو ں اٹھا کر غا ئب کر نے انکی مسخ شد ہ لا شیں پھینکنا اب معمو ل بن چکا ہے اس میں روز بروز اضافہ ہو تاجا رہا ہے قبضہ گیر کا بلو چستان میں جب اور جہا ں دل چا ہیے آپر یشن شر وع کر تے ہیں اس کے با وجو د بھی بلو چ اپنے حق آزادی کی با ت سے پیچے نہیں ہٹے ہیں بلو چ شہددوں اور اسیر ان کی قر بانی بد ولت آج ہر گھر میں شعور آچکا ہے انہوں نے جو شمع چلا یا ہے اس کی روشنی بلو چ قوم کے دل و دما غ میں ہے اسے کوئی ختم نہیں کر سکتے، یہ تا ریخی حقیقت سے سبق سکھنا چاہئے کہ اگر دنیا کے امن اور انسانیا ت کے دعوادار محکوم بلو چو ں پر ہو نے والے ظلم و جبر کے خلا ف آواز نہیں اٹھاتے تو تا ریخ انہیں معاف نہیں کر یں گئی کیو نکہ ہر ایک اس تا ریخ سے واقف ہے کہ بلو چستان پر پا کستان کی قبضہ ہے اس ختم کر نے کیلئے بلو چ جہد کار جد وجہد کر رہے ہیں تا کہ قبضہ گیر سے چٹکا ر ا حاصل کر یں ،ہم اس احتجا ج کی تو سط سے اقوام عالم کو آگا ہ کر تے ہیں کی وہ بلوچستان میں اغو اء کے بعد قتل کا سلسلہ جا ری ہے اس روکنے اور بلو چ اسیر ان کی بازبا بی کے لئے بھی کر دار ادار کر یں ،ہم پو ری بلو چستان سمیت جھا ؤ کی عو ام سے اپیل کر تے ہیں بی ایس آزاد کے مرکزی کا ل جو بلو چ اسیر ان کی عدم با زیا بی کیخلاف احتجا ج 11تا 13نو مبر کے شٹر ڈوا ن اور پہہ جا م کی ہڑتال کی کا ل دی ہے اس کو کا میا ب بنا ئیں تاکہ اقوام متحد ہ سمیت دنیا کے تمام انسان دوست بلو چستان کی طرف متو جہ کر سکیں کہ ہم پر امن سیا سی جہد کا ر ہیں اپنے لیڈر وں کی با زیا بی کیلئے پرامن احتجا ج کے تما م طر یقوں کو استعمال کر تے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز