جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںبی ایس او آزاد کے مر کزی کال کے مطا بق تما...

بی ایس او آزاد کے مر کزی کال کے مطا بق تما م زونو ں نے یو م شہدائے بلو چستان منا یا

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلو چ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئز یشن آزاد کے مر کزی کال کے مطا بق پو رے بلو چستان سندھ اور پنجا ب کے تما م زونو ں نے یو م شہدائے بلو چستان منا یا ، انہو ں نے خطاب کر تے ہو ئے کیا کہ 13 نو مبر کو شہدائے بلو چستان اوربلو چ کیلئے تا ریخی دن کی حیثیت رکھتا ہے اس دن کے منا سبت سے بی ایس او کی مرکزی کال پر بی ایس او کے تما م زونوں نے 13نومبر کو یوم شہداء بلوچستان کے دن کی منا سبت سے اس موقع پر شہداء کی یاد میں کر اچی ،ملیر ،آواران جھا ؤ ،کو ئٹہ ،خا ران ،تمپ سمیت پو رے بلو چستان میں تعزیتی ریفرنسز اور تر بیتی پروگرام ،جلسہ عام ،ریلی کا انعقاد کیا 13نومبرہمیں اس دن کی یاددلاتا ہے مختلف زونو ں سے بی ایس او کے رہنما ں کے خطا ب کر تے ہو ئے کیا کہ جب 13نومبر 1839کو انگریز قبضہ گیر افواج کے سامنے جھکنے کے بجائے نواب محراب خان اور اس کے ساتھیوں نے بلوچ سرز مین کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کی، یہ د ن ہمیں ہماری عظمت، وطن کی مٹی سے محبت اور غلامی سے نفرت کا احساس دلاتا ہے 13نومبر 1839سے آج تک 175سالہ غلامی کے اس دور میں بلوچ قوم بڑی بہادری اور مستقل جہد سے قبضہ گیر انگریز اور اسکے بعد غیر فطری ریاست پاکستان کا مقابلہ کر رہی ہے بلوچ شہداء کی قربانی آزاد بلوچ سرزمین کے قیام کے لیے تھی بی ایس او آزاد اِن شہداء کو سلام پیش کرتی ہے اور بلوچ قوم اپنے شہداء کے خواب کو پایہ تکمیل تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھی گی 13نومبر یوم شہدائے بلوچستان ہمیں ان شہدء کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے بلوچ سرزمین کی آزادی اور بلوچ قوم کے روشن مستقبل کے لیے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کیابی ایس اوآزاد اپنے تمام شہداء کو سرخ سلام پیش کرتے ہو ئے شہد ائے کے یا د میں شمع جلایا گیا ، وہ 13نومبر کو شہداء کی یاد میں زونل سطح پرپر وگر ام کا انعقاد کیا ،آواران میں جلسہ عام ہو ئی تمپ میں کو ئٹہ مستو نگ جھا ؤ ،خا ران،کر اچی ،ملیر بلو چستان سمیت سند ھ اور پنجا ب کے تمام زونو ں نے ریفرنسز کا انعقا د کیا شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کرتے ہو ئے کہا کہ شہید زند ہ قومو ں کی نشانی ہو تے ہیں بلو چستان کیلئے بلو چ فر زند وں نے صد یو ں سے قر با نی دیتے ہو ئے اس سر زمین کی حفا ظت کیا ہے بی ایس او ایک قومی قومی اور ذمہ دار تنظیم ہو نے بلو چ سر زمین کی قر با نی کا سلسلے کو جاری ہو ئے بلو چستان آزادی تک بی ایس او کے شعو ر کے بد ولت آج ہر بلو چ فر زند آزادی کی جد وجہد کو اپنا مان کر جد وجہد آگے لے جا رہے رہنما ؤں نے مذید کیا کہ بی ایس او اس قومی دن کے منا سبت سے تما م آزادی پسند جہد کاروں کو یکجہتی کی دعوت دیتی ہے اور اس با ت پر زور دیتا ہے اتحاد اور اتفا ق کے ساتھ جد وجہد کو کا میا ب سے ہمکنا ر ہو تی ہے آج بلوچ قوم کی مستقبل کا اندازہ اور اسکی خوشحالی کا آنے والے وقتوں میں اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بلوچ قومی تاریخ بہادر سپوتوں کی قربانی سے بھر ا پڑا ہے ہمیں ان ہزاروں فرزندوں کے نام ہے جنہوں نے ہماری کل اور آنے والی مستقبل کے لیے جام شہادت نوش کی بلو چ فرزندوں کے لیے ہے جو برسوں سے بلوچ قومی بقا،تشخص کے لیے ریاستی زندانوں میں اذیت کا شکار ہیں اورانکی دن رات کا تصور ہمارے رونگڑے کھڑئے کر دیتا ہے اس وقت پاکستانی زندان میں بی ایس او آزاد کے چیئرمین زاہد بلوچ، ذاکر مجید بلوچ، سمیع مینگل، ڈاکٹر دین محمد، بانک زرینہ بلوچ، غفور بلوچ، رمضان بلوچ سمیت ہزاروں بلوچ نوجوان، بچے، بوڑھے اور خواتین زند وں میں ہیں ہمیں شہید ؤں اور اسیران کی قر با نی کو یا د کر تے جد وجہد کے ساتھ دیں بی ایس او آزادکا مقصد شہداء کے دن کوقومی جذبے کے تحت منا نے کا مقصد قوم یکجہتی کی دعوت دینا ہے شہداء کے مشن کو پایہ تکمیل تک لے جانے کے لیے جہد کرنے والے ہزاروں بلوچ فر ز ندوں کی قر بانی کو مشعل راہ سمجھتے ہیں
یہ بھی پڑھیں

فیچرز