جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے سیکورٹی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول...

بی ایل ایف نے سیکورٹی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایک سیکورٹی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ کی شام ساڑھے سات بجے آواران میں سیکورٹی فورسز کی لباچ چوکو ،چوکی کے ایک اہلکار کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا یہ بات انہوں نے اتوار کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزیدکہا کہ بلوچستان کی آزادی تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز